سرگودھا،12سالہ لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین،بھائی ہی قاتل نکلے

Sep 27, 2023 | 17:36 PM

ایک نیوز :ساہیوال کے علاقے گنیش میں 12سالہ لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین،حقیقی بھائی ہی قاتل نکلے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ12سالہ حنا فاطمہ قرآن پاک پڑھ کر واپس آئی تو دونوں بھائیوں کو لڑکی کے ساتھ نازیبا حالت میں دیکھ لیا۔سگے بھائیوں نے حقیقی بہن کو قتل کر کے نعش نلکے ساتھ لٹکا دی تھی۔تفتیش کے دوران شک پڑنے پر دونوں بھائیوں کو حراست میں لیا تو انہوں نے قتل کا اعتراف کر لیا۔

مزیدخبریں