برطانیہ:طوفان کی وارننگ جاری،متعددعلاقےمتاثرہونےکاخدشہ

Sep 27, 2023 | 05:39 AM

ایک نیوز:برطانیہ میں طوفان ایگنس کی وارننگ جاری،متعددعلاقےمتاثرہونےکاخدشہ ہے۔
تفصیلات کےمطابق لندن کےمحکمہ موسمیات نےبرطانیہ میں طوفان کی وارننگ جاری کردی ہے۔
برطانوی میڈیاکےمطابق تیزہواؤں کاطوفان ایگنس برطانیہ میں پھیل رہاہے،طوفان ایگنس کےتحت بدھ سےجمعرات تک تیزہواؤں کاسلسلہ جاری رہےگا،جس سےشمالی انگلینڈ،مڈلینڈز،ساؤتھ ویسٹ،اسکاٹ لینڈاورویلزطوفان کےزیراثرہوں گے۔

مزیدخبریں