برطانیہ :لڑکوں کا سب سےزیادہ رکھا جانے والا نام 'محمد' ہے

برطانیہ :لڑکوں کا سب زیادہ رکھا جانے والا نام 'محمد' ہے
کیپشن: United Kingdom: The most popular name for boys is 'Muhammad'

ایک نیوز:برطانیہ میں رواں سال لڑکوں اور لڑکیوں کے سب زیادہ رکھے جانے والے ناموں کی فہرست سامنے آگئی،جس میں لڑکوں کاسب سےزیادہ نام”محمد“رکھاگیاہے۔
میڈیارپورٹ کےمطابق رواں سال برطانیہ میں لڑکوں کی پیدائش پرسب سےزیادہ جونام رکھاگیاہے،وہ نام”محمد“ہے،اوراس کےبعدجودوسرے نمبر پر جو نام سب زیادہ رکھا گیا وہ ’نوح‘ ہے۔ ’ہیری‘ کے نام کی مقبولیت 13 ویں سے گر کر 23 ویں نمبر پر آگئی ہے۔
نومولود لڑکیوں کے رکھے جانے والے ناموں میں "میگھن" نام کی مقبولیت کم ہوگئی۔ اس سال جو نام لڑکیوں کے رکھے گئے ان میں "للی" سر فہرست ہے جبکہ لڑکیوں کے لیے "صوفیہ" نام مقبولیت کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر رہا۔