بہاولنگر:نامعلوم افراد کی فائرنگ ،نوجوان جاں بحق

بہاولنگر:نامعلوم افراد کی فائرنگ ،نوجوان جاں بحق
کیپشن: Bahawalnagar: Firing by unknown persons, youth killed

ایک نیوز:بہاولنگرمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کےمطابق ملزمان نےنوجوان کوقتل کرنےکےبعدلاش کونہرکنارےپرپھینک دیا،مقتول نوجوان کی شناخت محمداکبرکےنام سےہوئی ہے،لاش کوتحویل میں لےکرضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیاہےاورمقتول کےورثااورملزمان کی تلاش کاسلسلہ جاری ہے۔