اداکارہ اشنا شاہ کی انتہائی غیراخلاقی ویڈیو کا سوشل میڈیا پر چرچہ

اداکارہ اشنا شاہ کی انتہائی غیراخلاقی ویڈیو کا سوشل میڈیا پر چرچہ
کیپشن: Actress Ishna Shah's highly immoral video is being discussed on social media(file photo)

ایک نیوز نیوز: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اشنا شاہ کو کون نہیں جانتا؟ اب انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک انتہائی بولڈ ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ ویڈیو میں انہوں نے سرخ رنگ کا انتہائی غیرمناسب لباس ذیب تن کر رکھا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

اس سے قبل اشنا شاہ نے اپنے چند تصاویر بھی شیئر کی تھیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کا ہدف تنقید بن گئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

View this post on Instagram

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

یاد رہے کہ اشنا شاہ نے ایک گالف کھلاڑی حمزہ امین کے ساتھ اپنے تعلقات کا انکشاف کیا تھا اور بتایا تھا کہ وہ کافی عرصے سے حمزہ کو ڈیٹ کررہی ہیں۔