شیری رحمان اور چیئرمین سینیٹ میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ ، ایوان میں قہقہے

Sep 27, 2022 | 17:21 PM

muhammad zeeshan

ایک نیوز نیوز: سینٹ اجلاس میں شور شرابے کے بعد دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا جس سے ایوان میں قہقہے بکھر گئے۔

چئیرمین سینیٹ  صادق سنجرانی نے دوران اجلاس ایوان کے ماحول کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے  سینیٹر سے کہا  آپ سوال کریں کیونکہ ہاؤس کی دادی شیری رحمان آگئی ہے وہ جواب دیں گی۔ 

بعدازاں جب سینیٹر شیری رحمان کی باری آئی تو انہوں نے جواب دیا کہ  میں آپ کی دادی ہوں مگر داد گری نہیں چلے گی۔ 

جس  پر چیئرمین سینٹ  نے شیری رحمان  کو کہا آپ میری نہیں پورے ایوان کی دادی ہیں۔

مزیدخبریں