ایک نیوز: پاکستان فٹبال ٹیم نےکمبوڈیاکوشکست دےکرفیفاورلڈکپ2026کےکوالیفائنگ راؤنڈمیں مزیدترقی حاصل کرلی۔
تفصیلات کےمطابق قومی فٹبال ٹیم نےحال ہی میں کمبوڈیاکی ٹیم کوشکست دےکرفیفاریکنگ میں 193پوزیشن پرآگئی ہے۔
پاکستان ٹیم نے جولائی سے اب تک8 درجے ترقی پائی ہے، جولائی میں پاکستان فٹبال ٹیم کی رینکنگ201 اور ستمبر میں پاکستان197 ویں پوزیشن پر تھا۔
یاد رہے کہ چند روز قبل پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنائی ہے۔