ایک نیوز نیوز: سینئر مقتول صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
ارشد شریف کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی تدفین ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔
ارشد شریف آخری بار اور ہمیشہ کے لئےگھر سے روانہ
— Haider Sherazi (@ImHaiderSherazi) October 27, 2022
الوداع ???????? pic.twitter.com/ftIi0gINsI
ارشد شریف کے آخری سفر سے متعلق متعدد ٹوئٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
اِن ٹوئٹس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ارشد شریف کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کے لیے فیصل مسجد میں سیکڑوں افراد پہنچے۔
اللہ اکبر pic.twitter.com/Y9ZERq6Mtx
— Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) October 27, 2022