لاہور پولیس نے شہر کا امن دائو پر لگانے والے دھر لیے

لاہور پولیس نے شہر کا امن دائو پر لگانے والے دھر لیے
لاہور(ایک نیوز نیوز) ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی کی ہدایت پر چوہنگ پولیس کی فوری کاروائی معمولی لڑائی جھگڑے پر فائرنگ کرنے والے افراد کو گرفتار کر لیا گیا.

تفصیلات کے مطابق تانہ چوہنگ کے علاقے میں بچوں کی لڑائی کے دوران فائرنگ کرنے والے تین ملزمان گرفتار.ملزمان نے لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے دو افراد کو زخمی کیا تھا چوہنگ پولیس نے تینوں ملزمان کوگرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا۔ملزمان کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج.