فیض آباد دھرنا کیس  ،کمیشن نے شاہدخاقان کوطلب کرلیا

Nov 27, 2023 | 21:16 PM

ایک نیوز :فیض آباد دھرنا کیس میں کمیشن نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا ۔

شاہد خاقان عباسی کو 29نومبر کو فیض آباد کمیشن میں بلایا گیا ہے ۔اسرار احمد سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا بیان ریکارڈ کریں گے ۔

واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی اس وقت وزیر اعظم تھے جب فیض آباد دھرنا ہوا تھا۔

مزیدخبریں