ایک نیوز :فیض آباد دھرنا کیس میں کمیشن نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا ۔
شاہد خاقان عباسی کو 29نومبر کو فیض آباد کمیشن میں بلایا گیا ہے ۔اسرار احمد سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا بیان ریکارڈ کریں گے ۔
واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی اس وقت وزیر اعظم تھے جب فیض آباد دھرنا ہوا تھا۔