کثیر ملکی مشترکہ انسداد دہشتگردی فوجی مشقوں فجر الشرق 5 کا انعقاد 

Nov 27, 2023 | 17:46 PM

This browser does not support the video element.

ایک نیوز :کثیر ملکی مشترکہ انسداد دہشت گردی فوجی مشقوں فجر الشرق 5 کا انعقاد  کیاگیا۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-11-27/news-1701089146-5755.mp4

آئی ایس پی آر  کے مطابق کثیر ملکی مشترکہ انسداد دہشت گردی فوجی مشقوں فجر الشرق  نیشنل کاونٹر ٹرارزم سینٹر پبی میں منعقدہوئیں۔دو ہفتے جاری رہنے والی مشقوں میں دوست ممالک کے دستے شریک ہوئے ۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان ،بحرین ،عراق اور کویت کے دستوں نے  انسداد دہشت گردی کی مشقیں کیں ۔مشقوں کے دوران ایک دوسرے کے  تجربوں سے فائدہ بھی لیا گیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دوست ممالک کے دستوں  میں  مشقوں میں بھر پور جوش و جذبہ کا مظاہرہ کیا ۔

مزیدخبریں