ایک نیوز :کثیر ملکی مشترکہ انسداد دہشت گردی فوجی مشقوں فجر الشرق 5 کا انعقاد کیاگیا۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-11-27/news-1701089146-5755.mp4
آئی ایس پی آر کے مطابق کثیر ملکی مشترکہ انسداد دہشت گردی فوجی مشقوں فجر الشرق نیشنل کاونٹر ٹرارزم سینٹر پبی میں منعقدہوئیں۔دو ہفتے جاری رہنے والی مشقوں میں دوست ممالک کے دستے شریک ہوئے ۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان ،بحرین ،عراق اور کویت کے دستوں نے انسداد دہشت گردی کی مشقیں کیں ۔مشقوں کے دوران ایک دوسرے کے تجربوں سے فائدہ بھی لیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دوست ممالک کے دستوں میں مشقوں میں بھر پور جوش و جذبہ کا مظاہرہ کیا ۔