ایک نیوز نیوز :تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اعظم سواتی کا کیس بنیاد بنے گا کے طاقتور اداروں کے بڑے عہدوں پر بیٹھنے والوں کو کیا کہا جا سکتا ہے اور کیا نہیں، یہ بھی ہمیشہ کے لئے طے ہو گا کہ اگر کوئی غیر قانونی بات کرے گا تو اس کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے اور کیا نہیں، 22 کروڑ کے ایٹمی قوت کے ملک میں جنگل کا قانون نہیں ہو سکتا۔
22 کروڑ کے ایٹمی قوت کے ملک میں جنگل کا قانون نہیں ہو سکتا،اسد عمر
Nov 27, 2022 | 21:31 PM