اعظم سواتی کی گرفتاری پرفرخ حبیب بھی میدان میں آگئے

Nov 27, 2022 | 11:51 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز: تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 74سالہ اعظم سواتی کو برہنہ کرکےتشددکیاجاتاہے بعدازاں انکی ازواجی زندگی کی ویڈیو بناکر بےشرمی کی تمام حدیں پار کی گئی۔

 تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ایک سینیٹر ظلم اورزیادتی کیخلاف انصاف کیلئےدربدر آواز اُٹھاتا ہے لیکن جس تیزی سے سواتی صاحب کودوبارہ پکڑاگیا انکےملزمان کو اسی پھرتی سےکیوں نہیں گرفتار کیا گیا؟

فرخ حبیب نے مزید کہا کہ 74سالہ اعظم سواتی کو برہنہ کرکےتشددکیاجاتاہے،بعدازاں انکی ازواجی زندگی کی ویڈیو بناکر بےشرمی کی تمام حدیں پار کی جاتی ہیں۔

74سالہ اعظم سواتی کو برہنہ کرکےتشددکیاجاتاہے

مزیدخبریں