ایک نیوز نیوز: تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 74سالہ اعظم سواتی کو برہنہ کرکےتشددکیاجاتاہے بعدازاں انکی ازواجی زندگی کی ویڈیو بناکر بےشرمی کی تمام حدیں پار کی گئی۔
تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ایک سینیٹر ظلم اورزیادتی کیخلاف انصاف کیلئےدربدر آواز اُٹھاتا ہے لیکن جس تیزی سے سواتی صاحب کودوبارہ پکڑاگیا انکےملزمان کو اسی پھرتی سےکیوں نہیں گرفتار کیا گیا؟
فرخ حبیب نے مزید کہا کہ 74سالہ اعظم سواتی کو برہنہ کرکےتشددکیاجاتاہے،بعدازاں انکی ازواجی زندگی کی ویڈیو بناکر بےشرمی کی تمام حدیں پار کی جاتی ہیں۔
74سالہ اعظم سواتی کو برہنہ کرکےتشددکیاجاتاہے
بعدازاں انکی ازواجی زندگی کی ویڈیو بناکر بےشرمی کی تمام حدیں پار کی جاتی ہے۔ایک سینیٹر ظلم اورزیادتی کیخلاف انصاف کےکیے دربدر آواز اٹھاتا ہے لیکن
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) November 27, 2022
جس تیزی سواتی صاحب کودوبارہ پکڑاگیا
انکےملزمان کو اسی پھرتی سےکیوں نہیں گرفتار کیا گیا pic.twitter.com/dniZnSwbEc