رپورٹ کے مطابق جس جس وکیل کو موقعہ ملا ا س نے فائدہ اٹھایا لاتوں اور گھونسوں سے سائل کو نشانہ بنایا سیکیورٹی پر معمور پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے ۔ ہائیکورٹ کا عملہ بھی وکیلوں کے سامنے بے بس نظر آیا ۔ تشدد کرنے کے بعد وکیل سائل کو اپنے چیمبر میں لے گئے ۔ لاہور ہائی کورٹ میں تشدد کا یہ پہلا واقعہ نہیں ،ماضی میں بھی اسطرح کے واقعات بے شمار دیکھنے میں آتے رہے ہیں جہاں وکلا کے سامنے کسی کی نہ چل سکی.
(ایک نیوز نیوز) لاہور ہائی کورٹ میں وکلا ایک بار پھر بے قابو ہو گئے ،سائل کو دھو ڈالا ،گھونسوں لاتوں کا بے دریغ استعمال کیا ،اس دوران پولیس خاموش تماشائی بنی رہی.