دونوں بلٹ پروف گاڑیوں میں جیل سے روانہ ہوئے۔میاں شہباز اور حمزہ شہباز کا پرسنل سکیورٹی سٹاف بھی دو بجے کوٹ لکھپت جیل میں پہنچ چکا تھا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے پانچ روز کے پے رول کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ان کی پے رول پر رہائی ستائیس نومبر سے یکم دسمبر تک رہےگی۔ن لیگ کی جانب سے شہبازشریف حمزہ شہباز کو دو ہفتے کےلئے پے رول پر رہا کرنے کی درخواست دی گئی تھی۔پنجاب حکومت نے پاکستان پریزن رولز انیس سو اٹھہتر کے سیکشن پانچ سو پنتالیس بی کے تحت پے رول پر رہائی کی اجازت دی گئی ہے۔
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
Nov 27, 2020 | 12:54 PM
(ایک نیوز نیوز) لاہور میاں محمد شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ہے ،دونوں جیل سے ماڈل ٹاون پہنچ گئے ہیں۔