ایک نیوز :اقوام متحدہ کے امن مشن کے 75 سال مکمل ہونے پر آٹھ پاکستانی امن فوجیوں کو بعد از مرگ اعزاز سے نوازا گیا۔
As the eight Pakistani peacekeepers were honoured posthumously on the completion of 75 years of the UN Peacekeeping Mission, Pakistan is proud of being one of the largest contributors to the peace missions under the United Nations umbrella. Pakistani soldiers have rendered…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) May 27, 2023
وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان کو اقوام متحدہ کی چھتری تلے امن مشن میں سب سے زیادہ تعاون کرنے والے ممالک میں سے ایک ہونے پر فخر ہے۔ پاکستانی فوجیوں نے انتہائی پیچیدہ اور خطرناک تنازعات والے علاقوں میں جان کی قربانی دینے سمیت بہترین خدمات انجام دیں۔
شہبازشریف کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں اپنے امن کے رکھوالوں پر فخر ہے کہ ان کی ڈیوٹی سے بے مثال وابستگی ہے۔