ایک نیوز: سرگودھا میں گھریلو ناچاقی پر ماں نے بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ قتل کی واردات کے بعد ملزمہ فرار ہوگئی جس کی تلاش جاری ہے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاقی پر پیش آیا۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔