جنوبی کوریا:طیارےکاہنگامی دروازہ کھولنے والاگرفتار

May 27, 2023 | 03:01 AM

ایک نیوز:جنوبی کوریامیں دوران پروزطیارےکاہنگامی دروازہ کھولنے والاشخص گرفتارکرلیاگیا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق ا یشیاناائیرلائنز طیارےکادروازہ لینڈنگ سے2یا3منٹ قبل کھولاگیا،دروازہ کھلنےکےباعث کئی مسافروں کی حالت غیرہوگئی،پائلٹ نےطیارہ بحفاظت اتارلیا،دروازہ کھولنےوالےشخص کو لینڈنگ کےفوراًبعدگرفتارکرلیاگیااورتفتیش جاری ہے۔

مزیدخبریں