کراچی:تیزرفتارکارنے2راہگیروں کوکچل دیا

May 27, 2023 | 02:51 AM

ایک نیوز:کراچی میں تیزرفتارکارنے2راہگیروں کوکچل دیا،ڈرائیورموقع سے فرارہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےنادرن بائی پاس انڈس کٹ کےقریب تیزرفتارکارنے2راہگیروں کوکچل ڈالا،ڈرائیورگاڑی کو جائے حادثہ سے لےکرفرارہوگیا۔
ریسیکوذرائع کاکہناہےکہ جاں بحق ہونےوالےافرادکی شناخت علی نوازاورمنظورکےنام سےہوئی ہے،لاشوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں