حمزہ شہبازکی امیربالاج کےگھرآمد،اہلخانہ سے تعزیت کی

حمزہ شہبازکی امیربالاج کےگھرآمد،اہلخانہ سے تعزیت کی
کیپشن: حمزہ شہبازکی امیربالاج کےگھرآمد،اہلخانہ سے تعزیت کی

ایک نیوز:رہنمامسلم لیگ ن حمزہ شہبازکی قتل ہونیوالے امیربالاج ٹیپوکےگھرآمد،اہلخانہ سے اظہار افسوس کیا۔

 سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے امیر بالاج کے بھائی امیر مصب ٹیپو اور امیر فتح ٹیپو کے ساتھ تعزیت کااظہار کیا

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ امیر بالاج ایک اچھا نوجوان اور پڑھا لکھا شخص تھا جس کی موت کا بہت دکھ ہے ۔ قانونی تقاضے پورے ہوں گے اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں ضرور لایا جائے گا ۔آپ  کو انصاف ملے گا قانون سب کے لئے ہے  ظالم کبھی خدا کی پکڑ سے نہیں بچ سکتا ۔

History

Close |

Clear History