راناثنااللہ کیخلاف اندراج مقدمے کی درخواست دائر

Mar 27, 2024 | 18:56 PM

ایک نیوز:رہنماتحریک انصاف نعیم پنجوتھا نے رانا ثنا اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائرکردی۔

ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے اندراج مقدمے کی درخواست 3 اپریل کو سماعت مقرر کردی۔

 ہنماتحریک انصاف نعیم پنجوتھا کی جانب سے دائرکی گئی درخواست میں ایس پی، یس ایچ او تھانہ کوہسار کو فریق بنایا گیا۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے خلاف رپورٹ پولیس کو دی۔پولیس نے رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا۔رانا ثنا اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست منظور کی جائے۔

مزیدخبریں