ایک نیوز:جے یو آئی کے سربراہ مولانافضل الرحمان کی چینی سفارتخانہ آمد،بشام واقعہ پرافسوس کااظہار کیا۔
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ملاقات،بشام واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ملاقات میں امن وامان کی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔
واضح رہے کہ بشام میں خودکش دھماکے کے باعث 5چینی باشندوں سمیت 6افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔