پی سی بی کےڈائریکٹربلال رضانےاستعفیٰ دیدیا

پی سی بی کےڈائریکٹربلال رضانےاستعفیٰ دیدیا
کیپشن: PCB director Bilal Raza resigned

ایک نیوز:پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)کےڈائریکٹربلال رضانےاستعفیٰ دےدیا۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)سےاستعفوں کاسلسلہ تھم نہ سکا۔

ذرائع کےمطابق رواں ہفتے پی سی بی کے دوسرے ڈائریکٹر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
واضح رہےکہ دو روز قبل پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد عہدے سے مستعفی ہوئے تھے۔