کوئٹہ:لیویزگاڑی پرفائرنگ،1شہید،3زخمی

Mar 27, 2024 | 12:26 PM

ایک نیوز:کوئٹہ میں ڈیوٹی پرمامورلیویزگاڑی پردہشتگر دوں کاحملہ، فائرنگ سےایک اہلکارشہیداورتین زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق پشین کےعلاقےعلی زئی میں لیویزفورس کی گاڑی پرملک دشمن عناصرنےفائرنگ کردی، فائرنگ سےایک اہلکارشہیدجبکہ تین زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کوکوئٹہ منتقل کردیاگیا،لیویز پر فائرنگ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے،لیویز فورسز نے10 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔

مزیدخبریں