کرکٹ سے بریک کے بعد بابراعظم گالف کھیلنے لگے،ویڈیووائرل

کرکٹ سے بریک،بابراعظم گالف کھیلتے رہے
کیپشن: After a break from cricket, Babar Azam continued to play golf

ایک نیوز :    کپتان بابر اعظم کرکٹ سے بریک کے دوران گالف کھیلنے لگے، گالف کھیلتے ہوئے اپنی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔


 بابر اعظم نے لاہور کے گالف کورس میں گالف کھیلی۔ بابر نے گالف کھیلتے ہوئے شاندار شاٹ کھیلا۔ واضح رہے کہ بابر اعظم کو افغانستان کے خلاف سیریز میں آرام دیا گیا ہے۔