عمران خان کی عدالت پیشی،اسلام آباد میں تحریک انصاف کے13کارکنان گرفتار

عمران خان کی عدالت پیشی،اسلام آباد میں تحریک انصاف کے13کارکنان گرفتار
کیپشن: عمران خان کی عدالت پیشی،اسلام آباد میں تحریک انصاف کے13کارکنان گرفتار

ایک نیوز:چیئرمین تحریک انصاف کا آفیشل فوٹو گرافر نعمان جی سمیت 13 کارکنان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق نعمان کے ہمراہ دیگر تین کارکنان بھی قیدیوں والی گاڑی میں منتقل کردیئے گئے ہیں۔مراد سعید ،شہریار خان انتظامیہ کیساتھ مذاکرات میں مصروف ہیں۔

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی پیشی پر آئے کارکنوں کو پولیس گرفتار کر رہی ہے،ہائیکورٹ کے باہر سے ٹوٹل 13 لوگ گرفتار کئے گئے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-03-27/news-1679902352-3344.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-03-27/news-1679903257-4664.mp4