وزیرخارجہ کا دعویٰ بےبنیاد، افغانستان میں کوئی امریکی قیدی نہیں، ذبیح اللہ مجاہد

Mar 27, 2023 | 09:44 AM

ایک نیوز: افغانستان میں امریکی قیدیوں کی موجودگی کے امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے دعوے کے بعد ترجمان امارت اسلامیہ ذبیح اللہ مجاہد کا ردعمل بھی آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان امارت اسلامیہ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہےکہ امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے دعویٰ کیا تھا کہ متعدد امریکی شہری اب بھی افغانستان کی جیلوں میں قید ہیں۔

مزیدخبریں