ایک نیوز: افغانستان میں امریکی قیدیوں کی موجودگی کے امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے دعوے کے بعد ترجمان امارت اسلامیہ ذبیح اللہ مجاہد کا ردعمل بھی آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان امارت اسلامیہ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہےکہ امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے دعویٰ کیا تھا کہ متعدد امریکی شہری اب بھی افغانستان کی جیلوں میں قید ہیں۔