خواتین کامالی طورپرخودمختارہوناضروری ہے،حبابخاری

خواتین کامالی طورپرخودمختارہوناضروری ہے،حبابخاری
کیپشن: Women must be completely independent, Hababukhari

ایک نیوز:خواتین کامالی طورپرخودمختارہوناضروری ہے،اداکارہ حبابخاری

اداکارہ حبابخاری کاکہناہے کہ اکثرلوگ مالی طورپرلڑکیوں کوخودمختارنہیں ہونے دیتے کہ پیسے آجائیں گے توان کے پرنکل آئیں گے۔کچھ لوگوں کاخیال ہے کہ خواتین کے پاس پیسے ہونگے تووہ ان کے قابو میں نہیں آئیں گی۔وہ صرف 
خواتین کی سکیورٹی کیلئے ہوتےہیں۔
اداکارہ کا مزید کہناہے کہ ہمارے معاشرے میں بہت ساری خواتین ایسی بھی موجود ہیں جو خود کما کر گھر بھی چلا رہی ہوتی ہیں۔ اور ساتھ میں جوتے بھی کھا رہی ہوتی ہیں اور ہر بندہ انہیں طعنے بھی دے رہا ہوتا ہے۔