یورپیئن فٹبال چیمپئن شپ :پرتگال کو جارجیا سے شکست

 یورپیئن فٹبال چیمپئن شپ :پرتگال کو جارجیا سے شکست
کیپشن: European Football Championship: Portugal lost to Georgia

ایک نیوز: یورپیئن فٹ بال چیمپئن شپ کے گروپ مرحلے کےمیچز ختم ہو گئے ہیں، ترکیہ نے آخری میچ میں جمہوریہ چیک کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔
 میچ کا فیصلہ آخری ٹائم میں گول سے ہوا، پرتگال کو جارجیا کے ہاتھوں دو صفر سے اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا،ناک آؤٹ مرحلے کے میچ انتیس جون کو شروع ہوں گے۔