شجاع آباد:بس حادثےکاشکارڈرائیورجاں بحق

شجاع آباد:بس حادثےکاشکارڈرائیورجاں بحق
کیپشن: Shujaabad: Driver dies in bus accident

ایک نیوز:شجاع آبادمیں بس حادثےکاشکارہوگئی ڈرائیورجاں بحق ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق مسافروں سےبھری بس درخت سےجاٹکرائی،حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی ۔حادثےمیں بس کاڈرائیورجاں بحق ہوگیاجبکہ مسافررہے۔

ریسکیوذرائع کےمطابق مسافروں سے بھری بس علی پور سے لاہور براستہ موٹر وے جاری تھی ، بستی داد انٹر چینج کے نزدیک دوران ڈرائیونگ حفیظ کو اچانک ہارٹ اٹیک ہوا ،جسکی وجہ سے گاڑی انٹرچینج سے نیچے اتری اور کیکر کے درخت سے جا ٹکرائی ۔ڈرائیورہارٹ اٹیک کی وجہ سےوفات پاگیا۔امدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔