روسی صدر کی سعودی شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلی فون

Jun 27, 2023 | 18:52 PM

ایک نیوز :روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سعودی شہزادمحمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور سعودی شہزادمحمد بن سلمان نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ذرائع کے مطابق رابطے کے دوران سعودی عرب اور روس کے دوطرفہ تعلقات اور انہیں متعدد شعبوں میں ترقی دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔

مزیدخبریں