بغیر اجازت کھالیں جمع کرنےپر پابندی عائد

Jun 27, 2023 | 18:16 PM

ایک نیوز :محکمہ داخلہ سندھ نے بغیر اجازت کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے  3دن کےلیےدفعہ 144نافذ کردی۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق بغیر پیشگی اجازت کےقربانی کےجانوروں کی کھال جمع کرنے،اسلحہ لیکر چلنےپر پابندی ہوگی ۔کھالیں جمع کرنے کےلیے کیمپ لگانے پر پابندی ہوگی ۔کھالیں جمع کرنےکےلیےلاوڈ اسپیکر استعمال کرنےپر پابندی ہوگی۔اسلحہ لیکر چلنےکےپہلےسےجاری اجازت نامے منسوخ کر دیئے گئے۔

مزیدخبریں