عید سے قبل بینکنگ کا آخری روز،شہریوں کوپریشانی کاسامنارہا

عید سے قبل بینکنگ کا آخری روز،شہریوں کوپریشانی کاسامنارہا
کیپشن: The last day of banking before Eid, the citizens are facing trouble

ایک نیوز:عیدالاضحی سے قبل بینکنگ کے آخری روز شہرکےبینکوں میں غیرمعمولی رش،شہریوں کو پریشانی کاسامنا کرنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق بینکوں میں 28جون سے4جولائی تک تعطیلات کااعلان کیاگیاہے۔

 عید سے قبل بینکنگ کا آخری روز ہونے کے باعث شہر کی تمام بینکس میں سخت گرمی کے باوجود لوگوں کی قطاریں لگ گئی۔ اے ٹی ایم مشینز سے بھی رقم ختم ہوگئی۔