بنوں مدرسےکی چھت گرگئی،2بچے جاں بحق،متعددزخمی

Jun 27, 2023 | 07:42 AM

ایک نیوز:بنوں میں مدرسےکی چھت گرگئی،ملبےتلےدب کر2بچے جاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق بنوں کےعلاقہ نالہ کاشوپل کےقریب مدرسےکی چھت گرنےسے2بچےجاں بحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق چھت گرنےسے 2 طالب علم جاں بحق اورمتعددملبےتلےدب گئے،ملبےتلےدبےبچوں کونکالنےکیلئےامدادی کارروائی جاری ہے۔
پولیس کاکہناہےکہ چھت گرنےکےواقع میں4بچوں کوملبےسےنکال کرہسپتال منتقل کردیاگیاجن کی حالت انتہائی خطرناک ہے۔

مزیدخبریں