چین نے پیرس اولمپکس میں پہلا سونے کا تمغہ جیت لیا

چین نے پیرس اولمپکس میں پہلا سونے کا تمغہ جیت لیا
کیپشن: China won its first gold medal at the Paris Olympics

ایک نیوز: چین نے پیرس اولمپکس 2024 میں پہلا سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
پیرس اولمپکس میں مقابلہ جاری ہیں، چین نے سپرنگ بورڈ تھری میٹر ایونٹ میں بھی سونے کا تمغہ جیت لیا،  شوٹنگ کے مقابلہ میں چین کے کھلاڑی نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔    
دوسری جانب پیرس اولمپکس میں انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کے طور پر غلطی سے متعارف کرانے پر باضابطہ طور پر معافی مانگ لی ۔
جنوبی کوریا کے کھلاڑیوں کی تقریب میں انٹری کے دوران انہیں شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کے طور پر پکارا گیا تھا۔