جدید ٹیکنالوجی نے بحری سفر کو انتہائی آسان اور تیز کردیا

جدید ٹیکنالوجی ،بحری سفر ،انتہائی آسان ،تیز
کیپشن: سی گلیڈر بیک وقت پانی اور ہوا میں اڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایک نیوز نیوز: ٹیکنالوجی کے کمالات، بحری سفر ہوا مزید تیز اورآسان۔ سائنسدانوں نے ایک ایسا سی گلائیڈر تیار کر لیا ہے جو بیک وقت کشتی اور ہوائی جہاز بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ سی گلائیڈر بیٹری پر چلتا ہے اور کوئی آلودگی نہیں پھیلاتا۔

ایک بار چارج ہونے پر یہ سی گلائیڈر 180 میل کا سفر طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔تاہم سائنسدان اس سفر کو 500 میل تک بڑھانے کے لیے کوشاں ہیں۔