ایک نیوز نیوز: حریت رہنما یاسین کو بھارتی حکومت نے جھوٹے مقدمات میں پابند سلاسل کررکھا ہے۔ یاسین ملک اس وقت مودی سرکار کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں۔جنہوں نے بھارتی نام نہاد انصاف کے خلاف بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بین الاقوامی خبررساں ایجنسی (اے این آئی) نے ٹوئٹ کی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم جموں اور کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک دہلی کی تہاڑ جیل میں قید ہیں۔ جیل حکام کے مطابق یاسین ملک کو بلڈ پریشر کے مسئلے کی وجہ سے آرایم ایل ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔
Yasin Malik (chief of the banned Jammu & Kashmir Liberation Front) lodged in Delhi's Tihar Jail admitted to RML Hospital due to fluctuation in his blood pressure: Prison officials
— ANI (@ANI) July 27, 2022
(file photo) pic.twitter.com/INiPUKUsZZ