بیرون ملک روانہ ہونے والے مسافر کے پیٹ سے 67 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

بیرون ملک روانہ ہونے والے مسافر کے پیٹ سے 67 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد
کیپشن: 67 capsules heroin recovered from the passenger stomach

 سجاد حیدر: راولپنڈی میں اے این ایف کی انٹیلیجنس اطلاع پراسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی،بیرون ملک روانہ ہونے والے مسافر کے پیٹ سے 67 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کر لیے گئے۔

 تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں اے این ایف کی انٹیلیجنس اطلاع پر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی،بیرون ملک روانہ ہونے والے مسافر کے پیٹ سے 67 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کر لیں گئیں،ملزم محمد آصف بذریعہ پرواز نمبر GF-771 بحرین جا رہا تھا،ملزم کو گرفتار کر کے انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔