تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہونیوالےبچوں کی لاشیں برآمد

Jul 27, 2022 | 13:24 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: راولپنڈی میں حاجی کیمپ کے قریبی علاقے فیصل کالونی میں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی لاشوں کو تلاش کر لیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق حاجی کیمپ فیصل کالونی سے لاپتہ ہونے والے 2 بچے گزشتہ روز گم ہو گئے تھے جنہیں تالاب میں ڈھونڈنے کا آپریشن جاری کیا گیا۔ ریسکیو ٹیموں نے بچوں کی تلاش جاری کر دی تھی۔ ریسکیو ٹیموں نے کاروائی جاری رکھتے ہوئے گم شدہ بچوں کیو ریسکیو ٹیموں نے مردہ حالت مٰن قریبی تالاب سے برآمد کیا۔ ڈوبنے والے بچوں میں 10 سالہ فضل قدیر اور 10 سالہ ابوبکر شامل ہیں۔

مزیدخبریں