ڈیوس کپ :پاکستان نے بھارتی ٹیم کو ویزے جاری کردیئے

Jan 27, 2024 | 23:47 PM

ایک نیوز  :پاکستان نے بھارتی ڈیوس کپ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے۔

تفصیلات کےمطابق  پاکستان ہائی کمیشن نے بھارتی ڈیوس کپ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے ہیں,  ویزے ڈیوس کپ ٹیم سمیت سپورٹ اسٹاف کو بھی جاری کئے گئے,  پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ورلڈ گروپ -1 پلے آف ٹائی میچ کھلنےکے لیے جاری کیے گئے,  پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ورلڈ گروپ -1 پلے آف کا میچ 3 و 4 فروری کو اسلام آباد میں ہو گا۔

مزیدخبریں