اداکارہ حراخان کوڈانس کی ویڈیوشیئرکرنامہنگاپڑگیا

اداکارہ حراخان کوڈانس کی ویڈیوشیئرکرنامہنگاپڑگیا
کیپشن: Video sharing of actress Harakhan Kodans failed

ویب ڈیسک:پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ حرہ خان نےشادی کی تقریب میں ڈانس کیاجس کی ویڈیوشیئرکرنااداکارہ کومہنگاپڑگیا،صارفین نےتنقیدکانشانہ بناڈالا۔
تفصیلات کےمطابق اداکارہ حراخان نےکچھ عرصہ پہلےخودہی بالی ووڈپرتنقیدکی تھی ،اوراب خودہی بالی ووڈگانوں پرڈانس کی ویڈیوانسٹاگرام پرشیئرکردی جس کی وجہ سےصارفین کی تنقیدکی زدمیں آگئی۔


بعض صارفین نے کمنٹس کیے کہ اداکارہ نے کچھ ہفتے قبل عمرے کی ادائیگی کی تھی اور اب وہ بھارتی گانوں پر رقص کر رہی ہیں جو کہ اچھی بات نہیں۔
اسی طرح کچھ صارفین نے ان کے ڈانس کو بیہودہ قرار دیتے ہوئے ان پر بے حیائی پھیلانے کا الزام بھی لگایا۔