ویب ڈیسک:کانگوکےشہرمیوسومیں باغیوں کےحملےکےنتیجےمیں19افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق کانگوفوج کےجاری بیان کےمطابق باغیوں نے موسیو شہر میں حملہ کیاجس میں انہوں نے120 مارٹر گولے فائر کئے جس کے نتیجہ میں 19 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔
کانگوفوج نےحملےکی ذمہ داری 23 مارچ کی تحریک کےباغیوں سےمنسلک کردی۔
کانگو میں 23 مارچ کی تحریک نامی باغی گروپ 2021 کے آخر میں دوبارہ فعال ہوا ہے۔