گوجرانوالہ:پولیس کی ملزمان کو رکشے میں عدالت لانے کی ویڈیو وائرل

Jan 27, 2023 | 11:46 AM

JAWAD MALIK

This browser does not support the video element.

ایک نیوز: گوجرانوالہ میں ملزمان کو لوڈر رکشے میں عدالت لانے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔

پولیس کے مطابق 8 ملزمان کوپولیس موبائل نہ ہونے پرلوڈر رکشے میں لا کر عدالت میں پیش کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ان ملزمان کو ڈکیتی، لڑائی جھگڑے اور منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس اہلکاروں کا دعویٰ ہےکہ پولیس وین کا ٹائرپنکچر ہونے کے سبب رکشہ کیا گیا۔

مزیدخبریں