ایک نیوز: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔
رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، زرمبادلہ ذخائر 11 ارب 22 کروڑ 24 لاکھ ڈالر ہوگئے، کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 ارب 70 کروڑ 33 لاکھ ڈالر ریکارڈ ہوئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 15 ارب 92 کروڑ 57 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔