نوازشریف کے سیکرٹری راشد نصراللہ کی اداکار طاہر انجم کے گھر آمد ،عیادت کی

نوازشریف کے سیکرٹری راشد نصراللہ کی اداکار طاہر انجم کے گھر آمد ،عیادت کی
کیپشن: نوازشریف کے سیکرٹری راشد نصراللہ کی اداکار طاہر انجم کے گھر آمد ،عیادت کی

ویب ڈیسک:سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے سیکرٹری راشد نصراللہ کی اداکار طاہر انجم کے گھر آمد ،عیادت کی۔

نوازشریف کے سیکرٹری راشد نصراللہ  نے طاہر انجم کو نوازشریف کا پیغام پہنچایا۔

لیگی رہنما خواجہ سلمان رفیق کی بھی طاہر انجم کے گھر آمد، عیادت کی ۔

طاہر انجم کی گاڑی پر چند روز قبل نامعلوم افراد فائرنگ کی تھی ۔حملہ آوروں کے تشدد سے طاہر انجم زخمی ہوئے۔