چیف سیکرٹری زاہد اخترزمان کو ایک اور ذمہ داری مل گئی 

Feb 27, 2024 | 21:55 PM

ایک نیوز :چیف سیکرٹری زاہد اخترزمان کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ دار مل گئی ۔

چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان کو پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر بنا دیا گیا۔زاہد اختر کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔فوری طور پر بورڈ میں ذمہ داریاں سونپی گئیں ہیں۔

مزیدخبریں